تصاویر اور مناظر
امیر قطر کا دوحہ اجلاس میں خطاب: اسرائیل کے جھوٹے دعوے، گریٹر اسرائیل کا ایجنڈا عالمی امن کے لیے خطرہ.
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یرغمالیوں کی پرامن رہائی کے حوالے سے اسرائیل کے تمام دعوے…
افغانستان پر دوٹوک پیغام: غیرملکی طاقتوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کو چننا ہوگا.
وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں کے دورے کے دوران دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ اسے یا تو غیرملکی قوتوں کا ساتھ دینا ہوگا یا پاکستان کا۔ وزیراعظم کے ہمراہ آرمی…
لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی و کورٹ مارشل کیخلاف وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، ملٹری کورٹ کی کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس…
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی سینیٹرز کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے اجتماعی استعفیٰ.
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی پارٹی ارکان نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینا شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر ذیشان خانزادہ اور…
عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو کابل امن مشاورت کے لیے بھیجنے کی ہدایت.
نجی حکومتی ذرائع کے مطابق، جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے ہدایت دی کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کابل جائیں اور وہاں طالبان کی عبوری حکومت سے امن اور سلامتی سے متعلق بات چیت…
ملک گیر موسلادھار بارشوں کا شدید الرٹ — محکمہ موسمیات و این ڈی ایم اے کی تازہ وارننگ.
ملک گیر موسلادھار بارشوں کا شدید الرٹ — محکمہ موسمیات و این ڈی ایم اے کی تازہ وارننگ.اسلام آباد: پاکستان کے محکمہ موسمیات (PMD) اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی وارننگ جاری کر…
سیالکوٹ: پسرور روڈ پر واقع فیکٹری کو سیلابی پانی سے کروڑوں کا نقصان.
سیالکوٹ: پسرور روڈ پر واقع معروف ایکسپورٹر شیخ ہمایوں ریاض کی فیکٹری کو حالیہ سیلابی پانی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ فیکٹری میں موجود مشینری اور تیار مال بری طرح متاثر ہوا جس کے باعث برآمدی آرڈرز…
سیالکوٹ: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو بھرپور امداد کی یقین دہانی.
سیالکوٹ: ائیرپورٹ چوک پر آج ایک اہم موقع دیکھنے میں آیا جب وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ضلع سیالکوٹ پہنچیں۔ ان کی آمد پر انتظامیہ اور مقامی نمائندے بڑی تعداد میں موجود…
انتقامی محصولات کو ہٹانے کے ساتھ، ان اشیاء پر ایک نظر جو کینیڈینوں کے لیے سستی ہوں گی۔
ریاستہائے متحدہ کے ساتھ تجارتی تنازعہ کا ایک نیا باب اس ہفتے اس وقت کھلا جب وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا کہ موجودہ کینیڈا-امریکہ تجارتی معاہدے میں شامل کچھ امریکی برآمدات پر جوابی محصولات کو منسوخ کر دیا…
جنگ بندی کے لیے بھارت نے امریکا سے درخواست کی تھی اور مجھے واشنگٹن سے فون آیا تھا، اسحاق ڈار.
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی…
