پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر 50 لاکھ تک جرمانہ، قومی اسمبلی سے بل منظور.
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کرلیا، پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و عمل پر 10 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔بل میں موجود شقوں میں بتایا گیا…
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور، مشکوک شخص کو 6 ماہ تک حراست میں رکھا جا سکے گا.
اسلام آباد حکومت نے قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024ء منظور کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024ء پیش کیا جسے ایوان…
لاہور: ، انسداد دہشت گردی عدالت میں بڑی پیشرفت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سزا پانے والے رہنماؤں کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا.
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔. عدالت نے سزا یافتہ مجرموں…
انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا. عدالت نے سپریٹنڈنٹ جیل کو ملزم کی رہائی کا مراسلہ جاری کر دیا.
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔.عدالت نے 9 مئی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا…
وزیر دفاع خواجہ آصف کےبیان کا نوٹس، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے خواجہ آصف کے بیوروکریٹس کے پرتگال میں پراپرٹی خریدنے کے بیان کا نوٹس لے لیا
وزیر دفاع خواجہ آصف کے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جانب سے پراپرٹی خریدنے کے بیان کا معاملہ زیر بحث آیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ وزیر دفاع…
غزہ پر قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
جرمنی نے غزہ میں وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بندکردی.اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کے اعلان پر جرمنی نے شدید تنقید کرتے ہوئے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر…
بھارتی ایئرچیف کے آپریشن سندور سے متعلق طنز ور تبصرے اور مضحکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل آگیا.
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل اے پی سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق حالیہ بیانات کو بے بنیاد اورغیرحقیقی قرار دے دیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یہ مضحکہ خیز ہے کہ بھارتی فوج کے سینئر…
غزہ کو حماس سے آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، نہ کہ قبضہ کرنے والے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں اظہار کیا ہے کہ وہ غزہ پر قبضہ کرنے کی بجائے اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔. نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے…
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جشن آزادی پرصوبے بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کا حکم دیدیا
لاہور ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جشن آزادی کی مناسبت پر صوبے بھر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کی ہدایت دی ہے اور تمام محکموں کو جشن آزادی کی تقریبات کے دوران عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے…
نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم ملاقات
اسلام آباد سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم پاکستان-شریف سے وزیر دفاع ہواجاسف سے ملاقات کی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق ، خواجہ آصف نے اجلاس کے بعد سوشل نیٹ ورکس پر تصاویر شائع کیں ، انہوں نے لکھا…
