بین الاقوامی خبریں
سیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا غیر جمہوری رویہ ہے، بیرسٹر گوہر.
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے اہل خانہ کو نشانہ بنانا غیر جمہوری رویہ ہے، ایسے اقدامات سیاسی و سماجی…
علیمہ خانم کے بیٹے کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے وجہ بتادی.
تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے بیٹے شاہریز عظیم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ ڈی آئی جی…
پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نقصانات کی تفصیلات جاری ہیں، 308 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق پچاس چار گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں تین سو…
غزہ پر بیانات کے بعد گروک نے ایلون مسک کو سینسرشپ کا الزام لگایا۔
ائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ کے چیٹ بوٹ ’گروک‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ پر بیانات دینے کے بعد مالک ایلون مسک نے اسے سینسر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ ’گروک‘ نے منگل…
روسی صدر کے ساتھ اہم ڈیل کیلیے تیار ہوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ.
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک اہم ڈیل کے لیے تیار ہیں، جس میں یوکرین میں جاری جنگ اور دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر گفتگو کی جائے گی۔ امریکی…
ناسا نے خلا میں فضلات صاف کرنے کے نئے فیز کا آغاز کردیا.
ناسا نے خلا میں بڑھتے ہوئے فضلات کو صاف کرنے کے لیے ایک نئے مرحلے (Phase) کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ فضلات پرانے سیٹلائٹس، راکٹ کے ٹکڑوں اور دیگر غیر استعمال شدہ خلائی آلات پر مشتمل ہیں، جو زمین…
پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر 50 لاکھ تک جرمانہ، قومی اسمبلی سے بل منظور.
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کرلیا، پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و عمل پر 10 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔بل میں موجود شقوں میں بتایا گیا…
غزہ پر قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
جرمنی نے غزہ میں وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بندکردی.اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کے اعلان پر جرمنی نے شدید تنقید کرتے ہوئے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر…
بھارتی ایئرچیف کے آپریشن سندور سے متعلق طنز ور تبصرے اور مضحکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل آگیا.
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل اے پی سنگھ کے آپریشن سندور سے متعلق حالیہ بیانات کو بے بنیاد اورغیرحقیقی قرار دے دیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ یہ مضحکہ خیز ہے کہ بھارتی فوج کے سینئر…
غزہ کو حماس سے آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، نہ کہ قبضہ کرنے والے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں اظہار کیا ہے کہ وہ غزہ پر قبضہ کرنے کی بجائے اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔. نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے…
