یہ وکیل صاحب سیشن کورٹ سول کورٹ ایوان عدل کے احاطوں سے موٹر سائیکلیں چوری کرواتے تھے جو کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ انہوں نے موٹر سائیکل چوری کے ماہر اور سیانے بندے بھرتی کئے ہوئے تھے جو موٹر سائیکل چوری کر کے ان کے گھر پہنچاتے تھے حضرت ایڈوکیٹ صاحب قانون کے الٹ پھیر سے دو نمبر کاغذات تیار کر کے موٹر سائیکل کو ایک نمبر بنا دیتے تھے22 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ۔ اسلام پورہ، لاہور پولیس کی زبردست کارروائی
0







