سیالکوٹ :کوٹلی لوہاراں:موٹر سائیکلز میں تصادم ،میاں بیوی سائیڈ سے گزرتی ٹرالی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر کچلے گئے۔5سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا کوٹلی لوہاراں:موٹر سائیکلز میں تصادم ،میاں بیوی سائیڈ سے گزرتی ٹرالی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر کچلے گئے جبکہ پانچ سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔55سالہ شیخ عبدالوحید اپنی بیوی نازیہ اور پانچ سالہ بچے حیدر کے ساتھ سیالکوٹ جا رہا تھا کہ سلک سٹی ہیڈمرالہ روڈ پر سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد توازن کھوبیھٹے اور مین سڑک پر گر گئے جس سائیڈ سے ریت سے لدی ٹریکٹر ٹرالی دونوں کے اوپر سے گزر گئی جس سے دونوں میاں بیوی موقع پر جاں بحق ی
ہو گئے جبکہ پانچ سالہ حیدر محفوظ رہا۔ ریسکیو نے دونوں میتیں ٹی ایچ کیو کوٹلی لوہاراں شفٹ کر دیں۔
0







