0

المحبوب میڈیکل کمپلیکس میں اہل علاقہ کیلئے ایک روزہ فری میڈیکل کا انعقاد

سیالکوٹ ( بیورو رپورٹ ) المحبوب میڈیکل کمپلیکس سید پور روڈ اڈا رم میں 29 اکتوبر2023 بروز اتوار صبح 10:00بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک عوام الناس کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جائے گا۔ فری میڈیکل کیمپ نامور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز حضرات مریضوں کا فری معائنہ کرینگے اور مفت ادویات بھی دی جائیں گی۔المحبوب میڈیکل کمپلیکس کے سرپرست چوہدری محمد امین ٹھیکریا آف رم نے کہا کہ المحبوب میڈیکل کمپلیکس میں علاقے بھر کے تمام ہسپتالوں سے بہتر جنرل سہولیات اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت موجود ہے۔ انشاء اللہ المحبوب میڈیکل کمپلیکس اہل علاقہ کی کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ہمارا مشن علاقے بھر کے لوگو کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں